☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28165
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28165
حدیث نمبر: 28165 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٣٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن قال: إذا جاوز الطبيب ما أمر به فهو ضامن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: جس بات کا حکم دیا گیا تھا جب معالج نے اس سے تجاوز کیا تو وہ ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29398]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29398، ترقيم محمد عوامة 28165)
پچھلی حدیث → (28164) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28166)