☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28161
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28161
حدیث نمبر: 28161 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٣٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: أبي القوم أن يعقلوا عن مولاهم (١) ، قال عطاء: إن أبي أهله والناس أن يعقلوا عنه فهو مولى المصاب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا: اگر لوگ اپنے آزاد کردہ غلام کی دیت ادا کرنے سے انکار کردیں؟ حضرت عطاء نے جواب دیا: اگر اس غلام کے گھر والے اور لوگ اس کی دیت ادا کرنے سے انکار کردیں تو وہ اس شخص کا آزاد کردہ غلام شمار ہوگا جس کو مصیبت پہنچی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29393]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29393، ترقيم محمد عوامة 28161)
پچھلی حدیث → (28160) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28162)