☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28155
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28155
حدیث نمبر: 28155 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٣٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا كثير بن هشام عن جعفر بن برقان أن عمر ابن عبد العزيز (كتب) (١) : لو لم يدع قرابةً إلا مواليه كانوا أحقَّ الناس بميراثه فأحمل عليهم عقله كما يرثونه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جعفر بن برقان فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے خط لکھا: قرابت و رشتہ داری کو نہیں چھوڑا مگر اس کے موالی نے وہ ہی لوگوں میں اس کی وراثت کے زیادہ حقدار ہیں لہذا ان ہی پر اس کی دیت کا بوجھ ڈالو جیسا کہ وہ اس کے وارث بنتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29387]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29387، ترقيم محمد عوامة 28155)
پچھلی حدیث → (28154) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28156)