☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28153
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28153
حدیث نمبر: 28153 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٣٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن حماد عن إبراهيم قال: اختصم علي والزبير في (ولاء) (١) موالي صفية (إلى عمر) (٢) فقضى ⦗١٩٢⦘ عمر بالميراث للزبير، وبالعقل على علي (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت زبیر حضرت صفیہ کے آزاد کردہ غلاموں کی ولاء کا معاملہ لے کر حضرت عمر کی خدمت میں حاضر ہوئے تو حضرت عمر نے وراثت کا فیصلہ حضرت زبیر کے حق میں کیا اور دیت حضرت علی رضی اللہ عنہ پر لازم کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29385]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29385، ترقيم محمد عوامة 28153)
پچھلی حدیث → (28152) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28154)