☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28134
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28134
حدیث نمبر: 28134 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٣٦٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن بن جريج عن ابن طاوس أن أباه كان يقول ويقضي بأن الوراث (أجمعين) (١) يرثون من العقل مثل الميراث.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن طاؤس فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت طاؤس فرماتے تھے اور یوں فیصلہ کرتے تھے کہ تمام کے تمام ورثہ وراثت کے مال کی طرح دیت کے وارث بنیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29366]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29366، ترقيم محمد عوامة 28134)
پچھلی حدیث → (28133) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28135)