☽ 14 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28131
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28131
حدیث نمبر: 28131 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٣٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الثقفي عن أيوب عن أبي قلابة أنه كان يتحدث أن الدية سبيلها سبيل الميراث.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ حضرت ابو قلابہ بیان فرمایا کرتے تھے دیت کی تقسیم کا طریقہ وہی ہے جو میراث کی تقسیم کا طریقہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29362]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29362، ترقيم محمد عوامة 28131)
پچھلی حدیث → (28130) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28132)