☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28119
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28119
حدیث نمبر: 28119 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٣٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم عن محمد بن سالم عن الشعبي عن عمر قال: الزوج والمرأة لا عفو لهما (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ارشاد فرمایا: خاوند اور بیوی ان دونوں کو معاف کرنے کا حق نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29350]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29350، ترقيم محمد عوامة 28119)
پچھلی حدیث → (28118) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28120)