☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28116
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28116
حدیث نمبر: 28116 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٣٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (ابن) (١) صالح عن ليث عن طاوس في امرأة قتل زوجها فعفت، قال: عفوها جائز، ويرفع نصيبها من الدية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس نے ایسی عورت کے بارے میں کہ جس کا خاوند قتل کردیا گیا ہو پس اس نے خاوند کے قاتل کو معاف کردیا، آپ نے ارشاد فرمایا: اس کا معاف کرنا جائز ہے اور عورت کا حصہ دیت میں سے ختم ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29347]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29347، ترقيم محمد عوامة 28116)
پچھلی حدیث → (28115) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28117)