☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28108
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28108
حدیث نمبر: 28108 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٣٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن أنه قال: في المجنون والمغلوب على عقله والمعتوه والذي يصيبه في الشهر المرة والمرتين، قال: ⦗١٨٣⦘ إذا ذهب (عنه ذاك) (١) فصام وصلى وعقل وأصاب شيئًا فهو عليه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے مجنون، مغلوب العقل، ناسمجھ اور وہ شخص جس کو مہینہ میں ایک دو مرتبہ دورہ پڑتا ہو یوں ارشاد فرمایا: جب اس کی عقل چلی جائے پھر بھی وہ روزہ رکھے نماز پڑھے، بات کو سمجھے اور کسی کو نقصان پہنچائے تو اس کا تاوان اسی پر لازم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29339]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29339، ترقيم محمد عوامة 28108)
پچھلی حدیث → (28107) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28109)