☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28101
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28101
حدیث نمبر: 28101 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٣٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: ولدت امرأة ولدًا فشهد نسوة أنه اختلج وولد حيًا، ولم يشهدن على الاستهلال (قال) (١) شريح: الحي يرث الميت، ثم أبطل ميراثه؛ لأنه لم يشهدن على (استهلاله) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم نے فرمایا: کسی عورت نے بچہ جنا پس عورتوں نے گوا ہی دی کہ بیشک وہ کانا تھا اور زندہ پیدا ہوا تھا اور انہوں نے اس بچہ کے چلانے پر گواہی نہیں دی اس پر حضرت شریح نے فرمایا: وہ زندہ شمار ہوگا میت کا وارث بنے گا پھر آپ نے اس کی وراثت کو باطل قرار دے دیا اس لیے کہ ان عورتوں نے اس کے رونے اور چلانے پر گواہی نہیں دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29332]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29332، ترقيم محمد عوامة 28101)
پچھلی حدیث → (28100) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28102)