حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِي هِلَالٍ , عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ:" كَانُوا يُمَضْمِضُونَ وَيَسْتَنْشِقُونَ وَيَنْتَثِرُونَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین کہتے ہیں کہ صحابہ کرام کلی کیا کرتے تھے۔ ناک میں پانی ڈالا کرتے تھے اور ناک صاف کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 281]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 281، ترقيم محمد عوامة 281)