☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28098
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28098
حدیث نمبر: 28098 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٣٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن هشام بن عروة عن أبيه قال: في الجنين إذا سقط حيًا ففيه الدية، وإن سقط ميتًا ففيه غرة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہں ا کہ حضرت عروہ نے ارشاد فرمایا: ماں کے پیٹ میں موجود بچہ جب زندہ ساقط ہوجائے تو اس میں دیت لازم ہوگی اور اگر مردار ساقط ہوا تو اس میں غرہ یعنی ایک غلام یا باندی لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29329]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29329، ترقيم محمد عوامة 28098)
پچھلی حدیث → (28097) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28099)