☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28087
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28087
حدیث نمبر: 28087 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٣١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج عن عمرو بن شعيب أن أبا بكر وعمر كانا يقولان: لا يقتل المولى بعبده، ولكن يضرب ويطال حبسه ويحرم سهمه (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شعیب فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر اور حضرت عمر فرمایا کرتے تھے: آقا کو اس کے غلام کے بدلے قتل نہیں کیا جائے گا لیکن اسے مارا جائے گا اور اس کو لمبی قید میں ڈالا جائے گا اور اسے اس کے حصہ سے محروم کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29318]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29318، ترقيم محمد عوامة 28087)
پچھلی حدیث → (28086) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28088)