☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28077
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28077
حدیث نمبر: 28077 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٣٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا المسعودي عن الحكم بن عتيبة قال: كتب شريح إلى هشام بن هبيرة أن دية المرأة على النصف من دية الرجل إلا السن والموضحة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم بن عتیبہ فرماتے ہیں کہ حضرت شریح نے ہشام بن ھبیرہ کو خط لکھا: عورت کی دیت آدمی کی دیت سے نصف ہے مگر دانت اور سر کے زخم میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29307]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29307، ترقيم محمد عوامة 28077)
پچھلی حدیث → (28076) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28078)