☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28075
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28075
حدیث نمبر: 28075 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٣٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) سفيان عن (رجل عن) (٢) عروة بن الزبير قال: منقلتها (وموضحتها) (٣) وسنها مثل الرجل في الدية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سفیان کسی آدمی سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت عروہ بن زبیر نے ارشاد فرمایا: عورت کے سر کا زخم، گہرا زخم اور اس کے دانت کا ٹوٹنا دیت میں آدمی کے مثل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29305]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29305، ترقيم محمد عوامة 28075)
پچھلی حدیث → (28074) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28076)