☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28074
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28074
حدیث نمبر: 28074 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٣٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن عبد اللَّه بن ذكوان أبي الزناد عن عمر بن عبد العزيز قال في موضحة المرأة ومنقلتها وسنها: مثل الرجل في الدية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن ذکوان ابو الزناد فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ارشاد فرمایا: عورت کے گہرے زخم اور سر کے زخم میں جس سے ہڈیوں کے ریزے برآمد ہوں اور دانت میں آدمی کے مثل ہے دیت میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29304]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29304، ترقيم محمد عوامة 28074)
پچھلی حدیث → (28073) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28075)