☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28070
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28070
حدیث نمبر: 28070 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٣٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن خالد عن أبي قلابة عن زيد ابن ثابت أنه قال: يستوون إلى الثلث (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: مردوں اور عورتوں کے زخم نصف دیت تک برابر ہیں اور جب نصف سے بڑھ جائیں تو اس میں بھی نصف دیت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29300]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29300، ترقيم محمد عوامة 28070)
پچھلی حدیث → (28069) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28071)