☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28068
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28068
حدیث نمبر: 28068 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٢٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن (الشيباني عن) (١) الشعبي عن شريح أن هشام بن هبيرة كتب إليه (يسأله) (٢) ، فكتب إليه أن دية المرأة على النصف من دية الرجل [إلا في السن والموضحة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ ہشام بن ھبیرہ نے حضرت شریح کو خط لکھ کر سوال کیا تو حضرت شریح نے ان کو جواب لکھا عورت کی دیت آدمی کی دیت سے نصف ہے مگر دانت اور سر کے زخم میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29296]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29296، ترقيم محمد عوامة 28068)
پچھلی حدیث → (28067) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28069)