☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28058
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28058
حدیث نمبر: 28058 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٢٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اور حضرت عامرشعبی ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا: قصاص آدمی اور عورت کے درمیان عمد کی صورت میں ہر چیز میں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29284]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29284، ترقيم محمد عوامة 28058)
پچھلی حدیث → (28057) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28059)