☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28057
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28057
حدیث نمبر: 28057 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٢٨٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن (جعفر) (١) بن برقان عن عمر بن عبد العزيز قال: القصاص (فيما) (٢) بين الرجل والمرأة في العمد فيما بينه وبين النفس.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جعفر بن برقان فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ارشاد فرمایا کہ عمد کی صورت مرد اور عورت کے مابین وہی قصاص ہے جو ایک نفس سے دوسرے نفس کے بدلے ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29283]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29283، ترقيم محمد عوامة 28057)
پچھلی حدیث → (28056) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28058)