☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28055
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28055
حدیث نمبر: 28055 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٢٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن عوف عن الحسن قال: لا يقتل الذكر بالأنثى حتى (يؤدى) (١) نصف الدية إلى أهله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عوف فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشاد فرمایا: مرد کو عورت کے بدلے قصاصاً قتل نہیں کیا جائے گا یہاں تک کہ وہ قاتل کے اہل کو آدھی دیت ادا کردیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29281]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29281، ترقيم محمد عوامة 28055)
پچھلی حدیث → (28054) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28056)