☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28054
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28054
حدیث نمبر: 28054 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٢٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن سماك عن الشعبي قال: رفع إلى علي رجل قتل امرأة فقال علي لأوليائها: إن شئتم فادوا نصف الدية واقتلوه (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے سامنے ایک آدمی کو پیش کیا گیا جس نے ایک عورت کو قتل کیا تھا اس پر حضرت علی رضی اللہ عنہ نے اس عورت کے سرپرستوں سے فرمایا: اگر تم چاہو تو قاتل کے خاندان والوں کو آدھی دیت ادا کردو اور تم اسے قتل کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29280]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29280، ترقيم محمد عوامة 28054)
پچھلی حدیث → (28053) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28055)