☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28050
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28050
حدیث نمبر: 28050 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٢٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا هشام الدستوائي عن قتادة عن سعيد بن المسيب أن عمر قتل ثلاثة نفر من أهل صنعاء بامرأة (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے صنعاء کے تین باشندوں کو ایک عورت کے بدلے میں قصاصاً قتل کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29275]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29275، ترقيم محمد عوامة 28050)
پچھلی حدیث → (28049) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28051)