☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28049
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28049
حدیث نمبر: 28049 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٨٠٤٩ - حدثنا مروان عن (العلاء) (١) بن عبد الرحمن قال: سألت مجاهدًا عن الرجل ينام فوق السطح ليس عليه حائط فقال: مجاهد إنما قيل ذاك لمن سقط (فمات) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علاء بن عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے سوال کیا اس شخص کے بارے میں جو بغیر دیوار والی چھت پر سو جائے؟ حضرت مجاہد نے فرمایا: یہ تو اس شخص کو کہا جاتا ہے جو گرتا ہے تو مرجاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 28049]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 28049، ترقيم محمد عوامة 26889)
پچھلی حدیث → (28048) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28050)