☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28039
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28039
حدیث نمبر: 28039 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٢٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن المساور قال: سمعت يقول: ⦗١٦٦⦘ من (اعترض ذمة) (١) محمد بقتلهم فاقتلوه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حفص فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مساور کو یوں فرماتے ہوئے سنا کہ جو شخص محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ذمہ کی مخالفت کرے ذمیوں کو قتل کرے تو تم اس کو قتل کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29264]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29264، ترقيم محمد عوامة 28039)
پچھلی حدیث → (28038) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28040)