☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28028
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28028
حدیث نمبر: 28028 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٢٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا بن نمير عن عبد الملك عن عطاء قال: دية اليهودي والنصراني أربعة آلاف، ودية المجوسي ثمانمائة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدالملک فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء نے ارشاد فرمایا: یہودی اور عیسائی کی دیت چار ہزار درہم ہے، اور آتش پرست کی دیت آٹھ سو درہم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29253]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29253، ترقيم محمد عوامة 28028)
پچھلی حدیث → (28027) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28029)