☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28019
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28019
حدیث نمبر: 28019 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٢٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عبد الرحيم) (١) عن أشعث عن الشعبي.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم اور حضرت حماد دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: یہودی، عیسائی، مجوسی اور حلیف جس سے معاہدہ کیا گیا ہو اس کی دیت مسلمان کی دیت کی مانند ہے، اور ان کی عورتوں کی دیت آدمیوں کی دیت سے آدھی ہے اور حضرت عامر شعبی یہ آیت تلاوت کرتے تھے ترجمہ:۔ اور اگر مقتول ایسی قوم میں سے ہو کہ تمہارے اور ان کے درمیان معاہدہ ہو توخون بہا ادا کیا جائے اس کے وارثوں کو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29243]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29243، ترقيم محمد عوامة 28019)
پچھلی حدیث → (28018) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28020)