☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28007
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28007
حدیث نمبر: 28007 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٢٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث] (١) عن الشعبي والحكم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی حضرت حکم اور حضرت حماد یہ سب حضرات فرماتے ہیں کہ حضرات ابراہیم نے ارشاد فرمایا: بچہ کا جان بوجھ کر اور غلطی سے نقصان پہنچانا خاندان والوں کے حق میں برابر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29228]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29228، ترقيم محمد عوامة 28007)
پچھلی حدیث → (28006) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28008)