☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 28002
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 28002
حدیث نمبر: 28002 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٢٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك (عن جابر عن عامر) (١) قال: اصطلح المسلمون على أن لا تعقل العاقلة صلحًا ولا عمدًا ولا اعترافًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے ارشاد فرمایا: مسلمانوں کی اصطلاح تھی کہ خاندان والے دیت ادا نہیں کریں گے صلح کی صورت میں نہ ہی عمد کی صورت میں اور نہ ہی اعتراف کی صورت میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29223]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29223، ترقيم محمد عوامة 28002)
پچھلی حدیث → (28001) باب پر واپس ← اگلی حدیث (28003)