☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27968
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27968
حدیث نمبر: 27968 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩١٨٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم عن شريح قال: أتاني عروة البارقي من عند عمر: أن في عين الدابة ربع ثمنها (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت شریح نے ارشاد فرمایا کہ حضرت عمر کے پاس سے عروہ البارقی میرے پاس تشریف لائے اور پیغام دیا کہ بیشک جانور کی آنکھ ضائع کرنے کی صورت میں اس کی قیمت کا چوتھائی حصہ ضمان ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29186]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29186، ترقيم محمد عوامة 27968)
پچھلی حدیث → (27967) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27969)