☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27960
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27960
حدیث نمبر: 27960 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩١٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن أشعث عن الشعبي قال: كل مرسلة فصاحبها ضامن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت عامر شعبی نے ارشاد فرمایا ہر آزاد چھوڑے ہوئے جانور کے نقصان پہنچنے کی صورت میں اس کا مالک ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29177]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29177، ترقيم محمد عوامة 27960)
پچھلی حدیث → (27959) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27961)