☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27955
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27955
حدیث نمبر: 27955 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩١٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد الأحمر عن أشعث عن الحكم عن إبراهيم في المهر يتبع أمه قال: يضمن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے اس گھوڑے کے بچھڑے کے بارے میں ارشاد فرمایا جو اپنی ماں کے ساتھ چل رہا تھا کہ اس کے مالک کو ضامن بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29172]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29172، ترقيم محمد عوامة 27955)
پچھلی حدیث → (27954) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27956)