☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27954
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27954
حدیث نمبر: 27954 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩١٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن الحكم وحماد عن إبراهيم أنه سئل عن المهر يتبع أمه قال: هو ضامن؛ لأنه أرسله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکیم اور حضرت حماد دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم سے سوال کیا گیا اس گھوڑے کے بچھڑے سے متعلق جو اپنی ماں کے ساتھ چل رہا تھا؟ آپ نے فرمایا: وہ ضامن ہوگا کیونکہ مالک نے اسے چھوڑا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29171]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29171، ترقيم محمد عوامة 27954)
پچھلی حدیث → (27953) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27955)