☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27952
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27952
حدیث نمبر: 27952 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩١٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ عن أشعث عن الحسن في الرجل يلقي البهيمة فيخافها على نفسه، قال: يقتلها وثمنها عليه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے اس شخص کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ جو کسی جانور کے پاس آیا اور پھر اس کو اپنی جان کا خوف ہوا اور اس نے اس کو قتل کردیا تو ا س کی قیمت اس پر لازم ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29168]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29168، ترقيم محمد عوامة 27952)
پچھلی حدیث → (27951) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27953)