حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إِذَا سَجَدَتِ الْمَرْأَةُ فَلْتَضُمَّ فَخِذَيْهَا وَلْتَضَعْ بَطْنَهَا عَلَيْهِمَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب عورت سجدہ کرے تو اپنی رانوں کو ملائے اور اپنے پیٹ کو ان پر رکھ دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2805]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2805، ترقيم محمد عوامة 2795)