☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27946
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27946
حدیث نمبر: 27946 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩١٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا مغيرة بن أبي الحر أن بعيرًا افترس رجلًا فقتله فجاء رجل فقتل البعير، فأبطل شريح دية الرجل وضمن الرجل ثمن البعير.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت وکیع فرماتے ہیں کہ حضرت مغیرہ بن ابو الحر نے ارشاد فرمایا: ایک اونٹ نے کسی آدمی پر حملہ کیا اور اسے ماردیا اتنے میں ایک آدمی آیا اور اس نے اونٹ کو مار دیا تو حضرت شریح نے آدمی کی دیت کو لغو قرار دیا اور اس آدمی کو اونٹ کی قیمت کا ضامن بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29162]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29162، ترقيم محمد عوامة 27946)
پچھلی حدیث → (27945) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27947)