☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27945
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27945
حدیث نمبر: 27945 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩١٦١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) ابن عون عن ابن سيرين عن أبي هريرة قال: البهيمة عقلها جبار، والمعدن عقله جبار، والبئر عقلها جبار، وفي الركاز الخمس (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ نے ارشاد فرمایا: جانور کے نیچے دب کر مرنے والے کی دیت رائیگاں ہے اور کان میں دب کر مرنے والے کی دیت رائیگاں ہے اور کنویں میں گر کر مرنے والے کی دیت رائیگاں ہے اور خزاے میں خمس لازم ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29161]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29161، ترقيم محمد عوامة 27945)
پچھلی حدیث → (27944) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27946)