☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27940
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27940
حدیث نمبر: 27940 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩١٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة قال: سألت الحكم وحمادًا عن رجل واقفٍ على (دابته) (١) فضربت برجلها فقال حماد: لا يضمن.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے ایسے آدمی کے بارے میں سوال کیا جو اپنی سواری کے پاس کھڑا تھا اور اس کی سواری نے کسی کو اپنی ٹانگ مار دی تو حضرت حما د نے فرمایا: اس شخص کو ضامن نہیں بنایا جائے گا۔ اور حضرت حکم نے فرمایا: اس شخص کو ضامن بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29155]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29155، ترقيم محمد عوامة 27940)
پچھلی حدیث → (27939) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27941)