☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27924
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27924
حدیث نمبر: 27924 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩١٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معتمر عن ليث عن طاوس قال: من أوتد وتدًا في غير أرضه ولا سمائه ضمن ما أصاب، ومن احتفر بئرًا في غير أرضه ولا سمائه فهو ضامن ما وقع فيها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت طاؤس نے ارشاد فرمایا جس شخص نے اپنی زمین اور سائبان کے علاوہ جگہ میں کھونٹی گاڑی تو وہ اس سے پہنچنے والے نقصان کا ذمہ دارہوگا اور جس شخص نے اپنی زمین کے علاوہ کنواں کھودا تو اس میں گرنے والے کا وہ ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29139]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29139، ترقيم محمد عوامة 27924)
پچھلی حدیث → (27923) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27925)