☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27919
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27919
حدیث نمبر: 27919 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩١٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن أبي عدي عن (أشعث) (١) عن الحسن في رجل أفزع رجلًا فذهب عقله قال: لو أدركه عمر لضمنه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری سے سوال کیا گیا کہ اگر کسی نے ایک آدمی کو خوفزدہ کیا اور اس کی عقل زائل ہوگئی تو کیا حکم ہے؟ آپ نے فرمایا اگر حضرت عمر اس کو پالیتے تو ضرور اس سے ضمان لیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29134]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29134، ترقيم محمد عوامة 27919)
پچھلی حدیث → (27918) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27920)