☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27910
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27910
حدیث نمبر: 27910 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩١٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: ما جني على المكاتب فهو له.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے ارشاد فرمایا: مکاتب کو نقصان پہنچنے کی صورت میں جو تاوان کا مال ملا ہے تو وہ ہی اس کا حقدار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29124]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29124، ترقيم محمد عوامة 27910)
پچھلی حدیث → (27909) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27911)