☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27897
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27897
حدیث نمبر: 27897 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩١١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن في جناية المدبر قال: هو عبد، إن شاء مولاه أسلمه، وإن شاء فداه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے مدبر غلام کے جرم کرنے کے بارے میں ارشاد فرمایا: کہ وہ تو غلام ہے اگر اس کا آقا چاہے تو اس کو سپرد کردے اور اگر چاہے تو اس کو فدیہ دے کر چھڑا لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29110]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29110، ترقيم محمد عوامة 27897)
پچھلی حدیث → (27896) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27898)