☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27896
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27896
حدیث نمبر: 27896 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩١٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن أبي ذئب قال: حدثني (بشير) (١) المكتب أن امرأة دبرت جارية لها فجنت جناية فقضى عمر بن عبد العزيز بجنايتها على مولاتها في قيمة الجارية.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابی ذئب سے مروی ہے کہ حضرت یسیر مکتب نے ارشاد فرمایا کہ کسی عورت نے اپنی باندی کو مدبرہ بنادیا۔ پھر اس باندی سے کوئی قابل سزا جرم سر زد ہوگیا تو حضرت عمر بن عبدالعزیز نے فیصلہ فرمایا کہ اس کی جنایت کا تاوان اس کی مالکہ پر ہوگا اس باندی کی قتم کے مطابق۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29109]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29109، ترقيم محمد عوامة 27896)
پچھلی حدیث → (27895) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27897)