حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ قَالَ: " إِذَا كَانَ حَرٌّ أَوْ بَرْدٌ فَلْيَسْجُدْ عَلَى ثَوْبِهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب زیادہ گرمی یا سردی ہو تو وہ اپنے کپڑے پر سجدہ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2798]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2798، ترقيم محمد عوامة 2788)