☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27860
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27860
حدیث نمبر: 27860 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٠٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن علية عن (علي) (١) بن الحكم (عن إسحاق) (٢) عن الضحاك عن علي أنه قال: ليس في الجائفة والمأمومة ولا المنقلة قصاص (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک فرماتے ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا پیٹ کے اندر تک پہنچنے والے زخم میں اور سر کے ایسے زخم میں جو دماغ کی جھلی تک پہنچ جائے اور سر کے ایسے زخم میں جس میں ہڈیاں ظاہر ہوجائیں ان میں قصاص نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29070]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29070، ترقيم محمد عوامة 27860)
پچھلی حدیث → (27859) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27861)