☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27859
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27859
حدیث نمبر: 27859 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٠٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب بن عطاء عن سعيد عن قتادة عن الحسن قال: دية الجنين على الذي أصابه في ماله، وليس على قومه شيء.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن بصری نے ارشادفرمایا: عورت کے پیٹ میں موجود بچہ ہلاک کرنے کی دیت اس شخص کے مال سے ادا کی جائے گی جس نے اسے موت کے گھاٹ اتارا اور اس کی قوم پر کوئی چیز لازم نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29069]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29069، ترقيم محمد عوامة 27859)
پچھلی حدیث → (27858) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27860)