☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27840
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27840
حدیث نمبر: 27840 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٠٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن أشعث عن ابن سيرين والحكم قالا: جنين الحرة عبد أو أمة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین اور حضر ت حکم ان دونوں حضرات نے ارشاد فرمایا: آزاد عورت کے پیٹ میں موجود بچہ ہلاک کردینے کی صورت میں ایک غلام یا باندی دینا ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29046]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29046، ترقيم محمد عوامة 27840)
پچھلی حدیث → (27839) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27841)