☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27837
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27837
حدیث نمبر: 27837 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٠٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن عبد الملك عن عطاء قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"في الجنين (غرة) (١) عبد أو أمة أو بغل" (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: عورت کے پیٹ میں موجود بچہ ہلاک کردینے کی صورت میں غرہ یعنی ایک غلام یا باندی یا خچر ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29043]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29043، ترقيم محمد عوامة 27837)
پچھلی حدیث → (27836) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27838)