☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27833
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27833
حدیث نمبر: 27833 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٠٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عمر) (١) عن يونس عن الزهرى في جنين البهيمة (قال: نرى البهيمة) (٢) سلعة يُقيّم جنينها الحاكم ما (رأى) (٣) برأيه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری کا ارشاد ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ جانور بھی ایک سامان ہے کہ جس کے بچہ کی قیمت حاکم لگائے گا وہ اپنی رائے میں بہتر سمجھے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29039]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29039، ترقيم محمد عوامة 27833)
پچھلی حدیث → (27832) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27834)