☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 27818
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 27818
حدیث نمبر: 27818 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٩٠٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن أنه قال: في رجل قتله ثلاثة نفر (فأراد) (١) وليه أن يعفو عن بعض ويقتل بعضًا ويأخذ من بعض الدية، قال: ليس له ذلك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن نے ایسے شخص کے بارے میں کہ جس کو تین آدمیوں نے قتل کردیا ہو اولیاء نے ارادہ کرلیا ہو بعض کو معاف کرنے اور بعض کو قتل کرنے کا اور دیت لینے کا فرماتے ہیں کہ یہ بات ان کے لیے جائز نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الديات/حدیث: 29024]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29024، ترقيم محمد عوامة 27818)
پچھلی حدیث → (27817) باب پر واپس ← اگلی حدیث (27819)